291۔ سرداری کا راز

بِاحْتِمَالِ الْمُؤَنِ يَجِبُ السُّؤْدُدُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۴) دوسروں کا بوجھ بٹانے سے لازماً سرداری حاصل ہوتی ہے۔ ہمیشہ مشکلات و محنت ہی سے آسانیاں ملتی ہیں اور جتنا کسی کا مقصد و ہدف بلند ہوگا اتنا ہی اسے زیادہ مشکلات برداشت کرنا پڑیں گی اور زیادہ محنت کرنی ہوگی۔ ناز پرور لوگ کبھی بلندیوں … 291۔ سرداری کا راز پڑھنا جاری رکھیں